the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے

…امریکا کی متعدد ریاستوں میں برف باری نے جہاں نظام زندگی متاثر کیا،وہیں امریکا میں موجود سیاحوں کیلئے کرسمس کو مزید خوشگوار بنا دیا۔امریکا کی شمال مشرقی ریاستوں میں برفانی طوفان کے باعث اسکول اور سرکاری ادرے بند کر دیئے گئے ہیں۔



واشنگٹن،فلاڈیلفیا اور دیگر پانچ ریاستو ں کے کچھ حصوں میں دن کے آغاز کے ساتھ ہی برف باری کا سلسلہ شروع ہو گیا۔ ہائی ویز پر برف کی4 انچ موٹی تہہ کی وجہ سے 83 حادثات ہوچکے ہیں ۔ واشنگٹن،فلاڈیلفیا اور نیویارک میں ٹرین سروس اور پروازیں تاخیر کا شکار ہو گئی ہیں، سیاحوں نے اس موسم کا خوب مزہ لیا۔ 
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.